Girls Cadet College Mardan Jobs 2018 for Teaching, Lab & Support Staff

Girls Cadet College Mardan Jobs 2018 for Teaching, Lab & Support Staff

خیبرپختونخوا حکومت کے مالی سال 18-2017 کے بجٹ ,,سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت کے مالی سال 18-2017 کے بجٹ کا حجم 603 ارب روپے ہے،395 ارب روپےاخراجات جاریہ کے لیے ہیں، سالانہ ترقیاتی پروگرام میں 1632 سکیمیں شامل ہیں،سالانہ ترقیاتی پروگرام کا بجٹ 1182 جاری اور 450 نئے منصوبوں پر خرچ ہوگا،صوبائی ترقیاتی منصوبوں کے لئے 95 ارب اور اضلاع ترقیاتی پروگرام کے لئے 30 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں،:ہیلتھ انشورنس کے لئے 5 ارب اور 40 کروڑ مختص، سوات ایکسپریس وے کے لئے 30 ارب مختص،:ایک سے 16گریڈ کے ملازمین کو ترقی دی گئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کا اعلان،

Pages

Zircon - This is a contributing Drupal Theme
Design by WeebPal.